اہم خبریں
16 March, 2026
--:--:--

دبئی انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے پروازوں کی مرحلہ وار بحالی

Picture of Overseas Post
Overseas Post
شیئر
ووٹ
Array
50% LikesVS
50% Dislikes

دبئی کی محکمہ شہری ہوا بازی نے پیر کو اعلان کیا ہے کہ دبئی انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے اور اس کی جانب بعض پروازیں مرحلہ وار دوبارہ بحال کی جا رہی ہیں۔ 

یہ فیصلہ اس عارضی معطلی کے بعد کیا گیا ہے جو اس سے قبل احتیاطی اقدام کے طور پر نافذ کی گئی تھی۔

اماراتی نیوز ایجنسی کے مطابق محکمے نے کہا ہے کہ مسافروں سے اپیل کی کہ وہ اپنی پروازوں سے متعلق تازہ ترین معلومات، اوقاتِ پرواز اور ممکنہ تبدیلیوں سے آگاہی کے لیے متعلقہ ایئر لائنز سے رابطہ کریں۔