اہم خبریں
15 March, 2026
--:--:--

دفاعی نظام کی بروقت کارروائی، مشرقی ریجن میں ڈرون گرادیا گیا

Picture of Overseas Post
Overseas Post
شیئر
ووٹ
Array
50% LikesVS
50% Dislikes

وزارتِ دفاع کے ترجمان میجر جنرل ترکی المالکی نے بتایا ہے کہ مشرقی ریجن میں ڈرون کو فضائی دفاعی نظام کی مدد سے بروقت روک کر تباہ کر دیا گیا۔

سبق ویب سائٹ کے مطابق انہوں نے انہوں نے کہا ہے کہ سیکیورٹی فورسز نے ڈرون کی پرواز کی فوری نشاندہی کرتے ہوئے کارروائی کی، جس کے نتیجے میں اسے اپنے ہدف تک پہنچنے سے پہلے ہی مار گرایا گیا۔ 

ترجمان کے مطابق اس واقعے میں کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی،جبکہ متعلقہ ادارے صورتحال پر مسلسل نظر رکھے ہوئے ہیں۔