اہم خبریں
16 March, 2026
--:--:--

سعودی وزیر خارجہ سے چینی ایلچی کی ملاقات

Picture of Overseas Post
Overseas Post
شیئر
ووٹ
Array
100% LikesVS
0% Dislikes
فوٹو: واس

وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان بن عبداللہ سے چین کی حکومت کے مشرقِ وسطیٰ کے خصوصی ایلچی چائی جون نے ملاقات کی ہے۔

سعودی پریس ایجنسی کے مطابق دار الحکومت ریاض میں وزارت خارجہ کے صدر دفتر میں ہونے والی ملاقات کے دوران خطے اور عالمی سطح پر ہونے والی تازہ پیشرفت اور ان کے علاقائی اثرات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ 

خطے میں استحکام اور سلامتی کے فروغ کے لیے جاری کوششوں کا بھی جائزہ لیا گیا۔

 اس موقع پر وزارت کے سیاسی امور کے نائب وزیر سفیر ڈاکٹر سعود الساطی بھی موجود تھے۔