اہم خبریں
16 March, 2026
--:--:--

سعودی عرب اور امارات نے ڈرون کو تباہ کرنے کی ویڈیو جاری کردی

Picture of Overseas Post
Overseas Post
شیئر
ووٹ
Array
50% LikesVS
50% Dislikes

گزشتہ دنوں مملکت کی جانب بھیجے گئے متعدد ڈرونز کو سعودی فضائی دفاع نے فضا میں تباہ کر دیا۔

سعودی پریس ایجنسی نے ڈرون کو تباہ کرنے کی ویڈیو جاری کی ہے۔

اسی طرح کی ویڈیو امارات کی وزارت دفاع نے جاری کی ہے جس میں فضائی دفاعی نظام نے ایرانی ڈرون طیاروں کو روک کر تباہ کر دیا۔