اہم خبریں
16 March, 2026
--:--:--

دبئی مرینا میں ٹاور کے شیشوں پر میزائل کے ٹکڑے گر گئے

Picture of Overseas Post
Overseas Post
شیئر
ووٹ
Array
50% LikesVS
50% Dislikes
فوٹو: ایکس

دبئی حکومت کے میڈیا آفس نے کہا ہے کہ دبئی مرینا ایک ٹاور کے بیرونی شیشوں پر ٹکڑے گرنے کا واقعہ پیش آیا ہے جو کامیاب فضائی انٹرسیپشن کے نتیجے میں ہوا تاہم اس میں کوئی زخمی نہیں ہوا۔

ادھر البرشاء علاقے میں گاڑی پر ٹکڑا گرنے کے حادثے میں ایک ایشیائی جاں بحق ہو گیا۔ 

حکام نے دونوں واقعات سے فوری طور پر نمٹتے ہوئے تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔

ایران، امریکہ جنگ: اپ ڈیٹ رہنے کے لیے کلک کریں