وزارت دفاع کے ترجمان نے بتایا ہے کہ کچھ دیر قبل دشمن کے بیلسٹک میزائل کو ایک غیر آباد علاقے میں گرایا گیا ہے۔
سبق ویب سائٹ کے مطابق ترجمان نے بتایا ہے کہ بیلسٹک میزائل پرنس سلطان ایئربیس کی جانب داغا گیا تھا تاہم کسی آبادی یا کسی بنیادی ڈھانچے والے علاقے میں نہیں گرا۔