اہم خبریں
16 March, 2026
--:--:--

دبئی میں خطرے کے خلاف کارروائی کے دوران ٹکڑا گر گیا

Picture of Overseas Post
Overseas Post
شیئر
ووٹ
Array
50% LikesVS
50% Dislikes
فوٹو: سبق

دبئی کی حکومت کے میڈیا آفس نے کہا ہے کہ امارات کے متعلقہ حکام نے ایک محدود واقعے کے حوالے سے کارروائی کی ہے، جو فضائی دفاع کی کامیاب کارروائی کے دوران چھوٹے دھماکے یا ٹکڑے کے گرنے کے سبب ہوا تاہم کسی کے زخمی ہونے کی اطلاع نہیں۔

ایران، امریکہ جنگ: کیا ہوا رہا ہے؟ باخبر رہنے کے لیے کلک کریں

میڈیا آفس نے واضح کیا کہ سوشل میڈیا پر پھیلائی جانے والی خبروں میں یہ غلط دعویٰ ہے کہ دبئی انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر کوئی حادثہ پیش آیا۔