اہم خبریں
16 March, 2026
--:--:--

وزیر داخلہ سے پاکستانی ہم منصب کا رابطہ

Picture of Overseas Post
Overseas Post
شیئر
ووٹ
Array
50% LikesVS
50% Dislikes
فوٹو: واس

وزیرِ داخلہ شہزادہ عبد العزیز بن سعود بن نایف سے پاکستان کے وزیر داخلہ محسن رضا نقوی سے ٹیلیفونک رابطہ کیا ہے۔

سعودی پریس ایجنسی کے مطابق پاکستانی وزیر داخلہ نے سعودی عرب پر ہونے والے حملوں کی شدید مذمت کی اور کہا کہ پاکستان ہر طرح کے خطرات کے خلاف سعودی عرب کے ساتھ مکمل یکجہتی رکھتا ہے۔

دونوں وزراء نے موجودہ حالات پر تبادلۂ خیال کیا اور دوطرفہ تعاون کو مزید مضبوط کرنے پر اتفاق کیا، جس کا مقصد دونوں بھائی ممالک کے درمیان شراکت داری کو فروغ دینا ہے۔