اہم خبریں
16 March, 2026
--:--:--

سعودی ایئرلائن نے پروازیں منسوخ کرنے کی مدت میں توسیع کر دی

Picture of Overseas Post
Overseas Post
شیئر
ووٹ
Array
50% LikesVS
50% Dislikes
فوٹو: اخبار 24

سعودی ایئر لائنز نے کہا ہے کہ عمّان، کویت، ابو ظبی، دبئی، دوحہ اور بحرین کے لیے پروازوں کی منسوخی کی مدت اب 8 مارچ کی رات 11:59 بجے تک ہوگی جبکہ ماسکو اور پشاور کے لیے منسوخی 15 مارچ تک جاری رہے گی۔

اخبار 24 کے مطابق ایئر لائن نے کہا کہ وہ پروازوں کے جزوی از سر نو آغاز کا جائزہ لے رہی ہے اور کسی بھی اپ ڈیٹ کی اطلاع فوری طور پر فراہم کرے گی۔ 

مسافروں کو ہدایت کی گئی ہے کہ پرواز کی حالت چیک کر کے ہی ایئرپورٹ جائیں۔