اہم خبریں
16 March, 2026
--:--:--

ایران نے میزائلوں کی بارش کردی، اسرائیل میں خوفناک دھماکے

Picture of Overseas Post
Overseas Post
شیئر
ووٹ
Array
50% LikesVS
50% Dislikes
(فوٹو: سبق)

ایران کی جانب سے داغے گئے میزائلوں کی ایک لہر کے نتیجے میں اسرائیل کے مختلف علاقوں میں شدید دھماکوں کی آوازیں سنی گئی ہیں۔

مزید پڑھیں

میڈیا ذرائع کے مطابق  اسرائیل کے کئی مقامات پر زور دار دھماکے ہوئے ہیں، جس کے بعد صورت حال کشیدہ ہو گئی ہے۔

اطلاعات کے مطابق بعض ایرانی میزائل اپنے اہداف پر براہِ راست گرے، جس کے نتیجے میں مختلف مقامات پر تباہی کی خبریں سامنے آ رہی ہیں۔

 ابتدائی رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ مختلف علاقوں میں پے در پے 

دھماکوں کی آوازیں سنی گئی ہیں، تاہم اس حوالے سے مکمل تفصیلات ابھی تک دستیاب نہیں۔

ایران، امریکہ جنگ: تازہ ترین خبروں کے لیے کلک کریں

تاحال یہ واضح نہیں ہو سکا کہ ایرانی حملوں میں کن مقامات کو نشانہ بنایا گیا ہے اور اس کے نتیجے میں جانی یا مالی نقصان کی اصل صورتحال کیا ہے۔