اہم خبریں
16 March, 2026
--:--:--

قطر ایئرلائن کی پروازوں کی معطلی کا فیصلہ تاحکم ثانی برقرار

Picture of Overseas Post
Overseas Post
شیئر
ووٹ
Array
50% LikesVS
50% Dislikes
فوٹو: سبق

قطر ایئر ویز نے اعلان کیا ہے کہ قطر کے فضائی حدود کے بند رہنے کے باعث اس کی پروازیں عارضی طور پر تاحکم ثانی معطل رہیں گی۔

سبق ویب سائٹ کے مطابق کمپنی نے کہا ہے وہ اپنی پروازوں کا آغاز فوری طور پر کرے گی جب قطر کے جنرل اتھارٹی فار سول ایوی ایشن کی جانب سے فضائی حدود کی محفوظ بحالی کا اعلان کیا جائے گا۔

ایران، امریکہ جنگ: تازہ خبروں کے لیے کلک کریں

قطر ایئر ویز نے تمام مسافروں سے درخواست کی ہے کہ اپنی پروازوں سے متعلق تازہ ترین معلومات کے لیے اس کی ویب سائٹ یا اس کے اسمارٹ فون ایپلیکیشن کا استعمال کریں۔