اہم خبریں
16 March, 2026
--:--:--

محمد الاحمد فوجی اڈے کو نشانہ بنانے والا ڈرون گرادیا گیا

Picture of Overseas Post
Overseas Post
شیئر
ووٹ
Array
50% LikesVS
50% Dislikes
فوٹو: سبق

کویت کی وزارتِ دفاع نے اعلان کیا ہے کہ محمد الأحمد بحری فوجی اڈے کو ایک ڈرون کے ذریعے نشانہ بنانے کی کوشش کی گئی تاہم اس خطرے کا کامیابی سے مقابلہ کرتے ہوئے اسے ناکام بنا دیا گیا۔

کویتی وزارتِ دفاع کے جاری کردہ بیان کے مطابق، کویتی فضائی دفاعی نظام نے مربوط فضائی دفاعی نظام کے تحت مؤثر کارروائی کرتے ہوئے اس خطرے کو کامیابی سے ناکام بنایا، جو ریاستِ کویت کی فضائی حدود کے تحفظ اور اس کی خودمختاری کے دفاع کے لیے قائم ہے۔

ایران، امریکہ جنگ: تازہ ترین خبروں کے لیے کلک کریں