اہم خبریں
18 March, 2026
--:--:--

کویت میں ڈرون گرانے سے متعدد غیر ملکی زخمی

Picture of Overseas Post
Overseas Post
شیئر
ووٹ
Array
50% LikesVS
50% Dislikes
فوٹو: سی این این

کویتی وزارت دفاع نے کہا ہے کہ کویت انٹرنیشنل ایئرپورٹ کو نشانہ بنانے والے ڈرون کو مار گرایا گیا ہے۔

کویتی نیوز ایجنسی کے مطابق ڈرون کا ملبہ گرنے سے متعدد غیر ملکی زخمی ہوئے ہیں۔

زخمیوں کو معمولی چوٹیں آئی ہیں جنہیں اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔

ایران، امریکہ جنگ: تازہ ترین خبروں کے لیے کلک کریں