اردن کے ایک ذمہ دار فوجی عہدیدار نے بتایا ہے کہ آج ہفتے کے روز اردنی سرزمین کی جانب داغے گئے دو بیلسٹک میزائل مار گرائے گئے ہیں۔
انہوں نے وضاحت کی کہ اردنی فضائی دفاعی نظام نے دونوں میزائلوں کو کامیابی کے ساتھ نشانہ بنا کر تباہ کیا تاہم ہدف بنائے گئے مقام یا ممکنہ نقصانات سے متعلق مزید تفصیلات جاری نہیں کی گئیں۔