اہم خبریں
16 March, 2026
--:--:--

ایرانی میزائل مار گرائے ہیں: کویتی فوج

Picture of Overseas Post
Overseas Post
شیئر
ووٹ
Array
50% LikesVS
50% Dislikes
فوٹو: سبق

کویت کی جنرل ہیڈکوارٹرز ’چیف آف اسٹاف‘ نے کہا ہے کہ ملکی فضائی حدود کے تحفظ کے لیے مسلسل نگرانی کے سلسلے میں فضائی دفاعی نظام نے کویتی فضائی حدود میں نظر آنے والے میزائلوں سے طے شدہ طریقۂ کار اور مروجہ قواعد جنگ کے مطابق نمٹنے کا کام کیا ہے۔

کویتی فوج نے کہا ہے کہ ملک کی سرحد عبور کرنے والے ایرانی میزائل گرائے گئے ہیں۔

کویتی فوجی قیادت نے عوام سے اپیل کی ہے کہ معلومات صرف سرکاری ذرائع سے حاصل کریں اور افواہوں یا غیر مصدقہ خبروں پر توجہ نہ دیں۔