اہم خبریں
16 March, 2026
--:--:--

امریکی بانڈ منافع میں کمی سے عالمی منڈی میں سونے کے نرخ مستحکم

Picture of Overseas Post
Overseas Post
شیئر
ووٹ
Array
50% LikesVS
50% Dislikes

امریکی سرکاری بانڈز کے منافع میں کمی کے باعث عالمی منڈی میں آج سونے کی قیمتیں نسبتاً مستحکم رہیں ۔

مزید پڑھیں

آج جمعہ کے روز اسپاٹ مارکیٹ میں سونا 0.1 فیصد اضافے کے ساتھ 5192.19 ڈالر فی اونس تک پہنچ گیا، جبکہ دیگر قیمتی دھاتوں میں نمایاں تیزی دیکھنے میں آئی۔

اسپاٹ ٹریڈنگ کے دوران چاندی کی قیمت 1.6 فیصد بڑھ کر 89.73 ڈالر فی اونس ہو گئی، جبکہ پلاٹینم 5.2 فیصد اضافے کے بعد 2260.09 ڈالر فی اونس تک پہنچ گیا، جو چار ہفتوں کی بلند ترین سطح ہے۔ 

اسی طرح پیلیڈیم کی قیمت 2.3 فیصد اضافے کے ساتھ 1825.29 ڈالر فی اونس ریکارڈ کی گئی۔