اہم خبریں
16 March, 2026
--:--:--

ولی عہد سے امریکی سینیٹر لینڈسے گراہم کی ملاقات

Picture of Overseas Post
Overseas Post
شیئر
ووٹ
Array
50% LikesVS
50% Dislikes
ملاقات کے دوران خطے کی تازہ ترین صورتحال پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا (فوٹو: واس)

ولی عہد و وزیرِا عظم شہزادہ محمد بن سلمان بن عبد العزیز آل سعود سے امریکی سینیٹر لینڈسے گراہم اور ہمراہ وفد نے ملاقات کی کی ہے۔

سعودی پریس ایجنسی کے مطابق آج جمعرات ریاض کے قصرِ یمامہ میں ولی عہد کے دفتر میں ہونے والی ملاقات کے دوران دونوں ممالک کے درمیان دوستانہ تعلقات کا جائزہ لیا گیا جبکہ علاقائی اور بین الاقوامی حالات میں پیش رفت اور باہمی دلچسپی کے متعدد امور پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔

اجلاس میں وزیرِ دفاع خالد بن سلمان بن عبد العزیز، وزیرِ خارجہ فیصل بن فرحان بن عبدالله اور وزیرِ مملکت و رکنِ مجلسِ وزراء و مشیرِ قومی سلامتی ڈاکٹر مساعد بن محمد العيبان بھی شریک تھے۔