Generated by Rank Math SEO, this is an llms.txt file designed to help LLMs better understand and index this website. # Overseas Post ## Sitemaps [XML Sitemap](https://overseaspost.net/sitemap_index.xml): Includes all crawlable and indexable pages. ## پوسٹیں - [ماسکو سے کیف تک.. ٹرمپ کے ایلچی کون سی ڈیل لے کر پہنچے؟](https://overseaspost.net/58893/): امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ایلچی اسٹیو وٹکوف اور جیرڈ کشنر ماسکو میں روسی صدر ولادیمیر پوتن سے طویل ملاقات کے بعد کیف پہنچے ہیں۔ واشنگٹن جنگ ختم کرنے کے لیے نئے فارمولے پر کام کر رہا ہے، لیکن اصل اختلاف دونباس، روس کے زیرِ قبضہ علاقوں اور یوکرین کی مستقبل کی سکیورٹی ضمانتوں پر برقرار ہے۔ اصل سوال یہ ہے کہ کیا امریکا ایسا سمجھوتا پیش کرسکتا ہے جس میں روس اپنے کچھ مطالبات محدود کرے اور یوکرین اسے شکست یا جبری دستبرداری نہ سمجھے؟ - [چین کا سمندری دیو امریکہ کی بحری برتری توڑنے کو تیار](https://overseaspost.net/58824/): چینی شہر دالیان کے ایک تاریخی شپ یارڈ میں لوہے کا’دیو‘ آہستہ آہستہ ایک ایسی شکل اختیار کر رہا ہے، جسے محض نیا طیارہ بردار جہاز سمجھنا شاید تصویر کا آدھا حصہ دیکھنے کے برابر ہوگا۔ - [نیپال میں قیامت کے 10 دن بعد بھی امیدیں باقی](https://overseaspost.net/58633/): لو ہائیتاؤ نامی چینی شہری کو 10 دن کے بعد ایک بند سرنگ سے زندہ نکال لیا گیا، جو نیپال کے اپر تریشولی-1 ہائیڈرو پاور منصوبے کی سرنگ میں تقریباً 225 میٹر اندر پھنس گیا تھا۔  - [جدہ میں 61واں یومِ دفاع، شہداء اور غازیوں کو خراجِ عقیدت](https://overseaspost.net/58870/): جدہ میں پاکستان کا 61واں یومِ دفاع عقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیا۔ تقریب میں 1965ء کی جنگ کے شہداء اور غازیوں کو خراجِ عقیدت پیش کیا گیا، قومی قیادت کے پیغامات سنائے گئے اور خصوصی دستاویزی فلم دکھائی گئی۔ - [آبنائے ہرمز: بارودی سرنگیں ہٹا دی گئیں، خوف باقی ہے](https://overseaspost.net/58741/): امریکا کا کہنا ہے کہ آبنائے ہرمز کے بین الاقوامی پانیوں سے ایرانی بارودی سرنگیں صاف کر دی گئی ہیں، لیکن تجارتی جہاز اور آئل ٹینکر اب بھی بڑی تعداد میں واپس نہیں آئے۔ مسلسل میزائل، ڈرون اور نئے حملوں کے خدشات نے شپنگ اور انشورنس کمپنیوں کو محتاط رکھا ہوا ہے۔ اس صورتحال نے ایک نئی حقیقت سامنے لائی ہے: ایران کو شاید آبنائے مکمل طور پر بند کرنے کی ضرورت نہیں، صرف اسے اتنا خطرناک رکھنا کافی ہے کہ دنیا وہاں سے گزرنے سے خوفزدہ رہے۔ - [دنیا کا سب سے بڑا مقروض ملک سب سے طاقتور کیسے؟](https://overseaspost.net/58677/): دنیا کی سب سے بڑی معیشت ایسے مقام پر پہنچ چکی ہے جہاں کے اعداد خود اس کے لیے خبر بن گئے ہیں۔ امریکی سرکاری قرض 40 ٹریلین ڈالر کی حد عبور کرکے ستمبر کے آغاز میں تقریباً 40.18 ٹریلین ڈالر تک پہنچ گیا۔ - [وزن گھٹانے کی طبی صنعت، اربوں ڈالر کی سونے کی کان](https://overseaspost.net/58687/): ایک انجیکشن جو وزن گھٹاتا ہے، وہی اب دنیا کی بڑی دوا ساز کمپنیوں کی قسمت بھی بدل رہا ہے۔ - [لانگ مارچ سے اسٹریٹ موومنٹ تک.. تحریک انصاف پھر سڑکوں پر](https://overseaspost.net/58753/): تحریک انصاف عمران خان کی رہائی کے لئے ایک مرتبہ پھر اسٹریٹ موومنٹ اور ممکنہ لانگ مارچ کی تیاریوں میں مصروف ہے۔ مصنف کے مطابق پنجاب میں سیاسی سرگرمیوں پر پابندیوں، گرفتاریوں اور دفعہ 144 جیسے اقدامات نے سیاسی کشیدگی میں اضافہ کیا ہے، جبکہ سہیل آفریدی خیبرپختونخوا سے سندھ تک کارکنوں کو متحرک کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ مضمون میں علی امین گنڈاپور کے حالیہ بیانات، بیرسٹر گوہر کے مؤقف اور 27 ستمبر کی متوقع سیاسی سرگرمیوں کو بھی آنے والے مرحلے کے اہم عوامل قرار دیا گیا ہے۔ - [پاکستانی اسکول میں عہد تمام، عتیق الرحمن 35 سال بعد ریٹائرڈ](https://overseaspost.net/58814/): جدہ کے پاکستانی انٹرنیشنل اسکول اردو سیکشن کے پرنسپل عتیق الرحمان 35 سالہ طویل تعلیمی خدمات کے بعد ریٹائرڈ ہوگئے۔ استاد سے پرنسپل کے منصب تک پہنچنے والے عتیق الرحمان نے ہزاروں طلبہ کی تعلیم و تربیت میں کردار ادا کیا۔ ان کی جگہ نئے مستقل پرنسپل کی تعیناتی تک 25 سالہ تجربہ رکھنے والے سجاد ندیم کو قائم مقام پرنسپل مقرر کیا گیا ہے۔ - [ملبے سے نکلتے جنازے.. غزہ کو زندگی سے پہلے مردے تلاش کرنے ہیں](https://overseaspost.net/58723/): غزہ کے محلہ الزیتون میں تقریباً 3 سال بعد 100 سے زائد فلسطینیوں کی لاشیں اور انسانی باقیات ملبے سے نکالی گئی ہیں، جن میں درجنوں بچے شامل ہیں۔ یہ واقعہ اس بڑے انسانی بحران کو سامنے لاتا ہے جس میں ہزاروں خاندان آج بھی اپنے لاپتہ عزیزوں کی تلاش میں ہیں۔ لاکھوں ٹن ملبہ اور بھاری مشینری کی کمی کے باعث تدفین کا حق بھی برسوں مؤخر ہو رہا ہے۔ - [ستمبر 1965 کی زندہ روح.. قومی عزم کی میراث آج بھی زندہ ہے](https://overseaspost.net/58698/): ستمبر 1965 صرف ایک جنگ کی یاد نہیں بلکہ قومی اتحاد، قربانی اور ذمہ داری کی ایسی علامت ہے جس کی معنویت آج کے سائبر، معاشی، اطلاعاتی اور تکنیکی دور میں مزید بڑھ گئی ہے۔ مضمون اس تاریخی جذبے کو جدید قومی سلامتی، ترقی، تعلیم، ٹیکنالوجی اور ادارہ جاتی استحکام سے جوڑتا ہے۔ - [ہم قریب بیٹھے ہیں، مگر دور ہوتے جارہے ہیں.. وجہ موبائل ہے؟](https://overseaspost.net/58665/): موبائل نے فاصلے ضرور کم کئے، مگر گھر اور محفل میں اس کا مسلسل استعمال قریب بیٹھے لوگوں کے درمیان نئی دوریاں پیدا کر رہا ہے۔ تحقیق بتاتی ہے کہ سامنے موجود شخص کو نظرانداز کرکے فون میں مصروف رہنا تعلقات، بچوں کی جذباتی کیفیت اور خاندانی گفتگو کو متاثر کرسکتا ہے۔ - [اچانک نوکری سے نکال دیا؟.. باقی کنٹریکٹ کی تنخواہ مل سکتی ہے](https://overseaspost.net/58650/): ایک پاکستانی کارکن کا کہنا ہے کہ کمپنی نے اسے بغیر وارننگ اچانک ملازمت سے نکال دیا، جبکہ اس کے ’قوى‘ کنٹریکٹ کی کئی ماہ کی مدت باقی تھی۔ سعودی لیبر قانون کے تحت ایسے معاملے میں صرف اینڈ آف سروس نہیں بلکہ کنٹریکٹ کی باقی مدت کا معاوضہ بھی بن سکتا ہے، بشرطیکہ برطرفی کی جائز قانونی وجہ موجود نہ ہو۔ - [مکاتیب النبیﷺ: بادشاہوں سے قبائلی سرداروں تک دعوتی خطوط](https://overseaspost.net/58638/): رسول اکرمﷺ کی دعوت صرف بڑی سلطنتوں کے حکمرانوں تک محدود نہیں رہی بلکہ عمان، بصرہ، نجد، دومۃ الجندل اور دیگر علاقوں کے عاملوں اور قبائلی سرداروں تک بھی پہنچی۔ بعض حکمرانوں نے اسلام قبول کیا، بعض اپنے سابق عقیدے پر قائم رہے، جبکہ ایک واقعے میں رسول اکرمﷺ کے ایلچی کو شہید بھی کر دیا گیا۔ - [10 ہزار گائیڈڈ بم.. سعودی عرب کی نئی دفاعی حکمت عملی کیا ہے؟](https://overseaspost.net/58608/): سعودی عرب کے لیے 5 ارب ڈالر مالیت کی امریکی JDAM-ER گولہ بارود ڈیل خلیج کی بدلتی سکیورٹی سوچ کی عکاسی کرتی ہے۔ ریاض اب صرف میزائل روکنے کی صلاحیت نہیں بڑھا رہا بلکہ ایسی درست اور طویل فاصلے کی جوابی طاقت بھی بنا رہا ہے جو کسی ممکنہ حملہ آور کی لاگت بڑھا سکے۔ - [کویت نے مستقبل کا خزانہ کھول دیا.. نئی نسلوں کی دولت سے قرض کیوں؟](https://overseaspost.net/58624/): کویت شدید مالی بحران کا شکار نہیں، بلکہ اسے ایک مختلف مسئلہ درپیش ہے: قومی دولت بے پناہ ہے لیکن سالانہ بجٹ پر اخراجات کا دباؤ بڑھ رہا ہے۔ نئے قانون کے تحت حکومت مستقبل کی نسلوں کے ریزرو فنڈ سے باقاعدہ شرائط کے ساتھ قرض لے سکتی ہے۔ قرض فنڈ کے اثاثوں کا 10 فیصد سے زیادہ نہیں ہوسکتا۔ اصل خطرہ فنڈ کے استعمال سے زیادہ یہ ہے کہ کہیں اس سہولت کے باعث معاشی اصلاحات مزید مؤخر نہ ہوجائیں۔ - [تیل مہنگا، دوا دور.. جنگ کی قیمت 15 لاکھ بچے کیوں چکائیں؟](https://overseaspost.net/58593/): مشرق وسطیٰ کی جنگ اور آبنائے ہرمز میں پیدا ہونے والی کشیدگی نے صرف عالمی توانائی منڈی کو متاثر نہیں کیا، بلکہ انسانی امداد بھی مہنگی کردی ہے۔ سیو دی چلڈرن کے مطابق چھ ماہ میں اضافی اخراجات تقریباً 13 ملین ڈالر تک پہنچ گئے، جو تقریباً 15 لاکھ بچوں تک امداد پہنچانے کے لیے کافی تھے۔ - [ہرمز کے بعد.. کیا امریکہ ایرانی تیل کے اصل نلکے کے قریب پہنچ رہا ہے؟](https://overseaspost.net/58571/): جزیرہ خارگ کے قریب ایرانی آئل ٹینکر پر حملے نے ایران کی تیل برآمدات کے مستقبل پر نئے سوالات کھڑے کر دیے ہیں۔ خارگ دہائیوں سے ایرانی خام تیل کی برآمد کا سب سے اہم مرکز رہا ہے۔ اگر جنگ ٹینکروں سے بڑھ کر ذخیرہ گاہوں، پائپ لائنوں اور لوڈنگ تنصیبات تک پہنچتی ہے تو معاملہ صرف ایران تک محدود نہیں رہے گا بلکہ عالمی تیل منڈی، انشورنس اور خلیجی تجارت بھی متاثر ہو سکتی ہے۔ - [صلاح کا جادو لاکھوں مداحوں پر: فراڈ کے خطرات پیدا ہوگئے](https://overseaspost.net/58518/): ترکی کے طرابزون اسپور میں محمد صلاح کی آمد کے بعد کچھ ایسا ہی منظر دکھائی دے رہا ہے۔ - [MacBook Neo کو ٹکر؟ لینووو کا رنگین AI لیپ ٹاپ](https://overseaspost.net/58532/): ایپل نے مارچ میں MacBook Neo صرف 599 ڈالر سے متعارف کرایا تھا، مگر عالمی میموری چِپ بحران کے بعد جون میں اس کی امریکی قیمت بڑھ کر 699 ڈالر ہوگئی ہے۔ اب لینووو تقریباً اسی قیمت پر زیادہ رنگ، زیادہ پورٹس اور پروسیسرز کے ساتھ IdeaPad Vibe لے آیا ہے۔ - [امریکہ زوال کی جانب: کیا چین کی عالمی بادشاہت کا وقت آگیا؟](https://overseaspost.net/58527/): دنیا کی 2 سب سے بڑی طاقتوں کے درمیان مقابلہ اب صرف تجارت، ٹیرف یا تائیوان تک محدود نہیں رہا، بلکہ اصل بات یہ ہے کہ کیا ڈونلڈ ٹرمپ کی جارحانہ خارجہ پالیسی امریکہ کو مضبوط کرنے کے بجائے چین کے لیے عالمی طاقت بننے کا راستہ آسان کر رہی ہے؟ - [کھرب ڈالر کی منڈی پاکستان کے ہاتھ.. کیا جغرافیہ دولت بن سکے گا؟](https://overseaspost.net/58546/): پاکستان نے 2026-27 کے لیے شنگھائی تعاون تنظیم کی سربراہی سنبھال لی ہے اور 2027 میں اسلام آباد SCO سربراہ اجلاس کی میزبانی کرے گا۔ تنظیم کے رکن ممالک کی باہمی تجارت تقریباً ایک ٹریلین ڈالر کے قریب پہنچ چکی ہے، جس سے پاکستان کے لیے وسطی ایشیا، چین، روس، ایران اور بحیرۂ عرب کو جوڑنے کا بڑا موقع پیدا ہوا ہے۔ تاہم افغانستان، بھارت کے ساتھ کشیدگی، انفراسٹرکچر فنانسنگ اور سست علاقائی رابطے اس موقع کو پیچیدہ بناتے ہیں۔ - [عالمی غذائی بحران کی دستک: پاکستان میں مہنگائی کے سنگین خدشات](https://overseaspost.net/58512/): اگست میں فاو کا عالمی غذائی قیمتوں کا اشاریہ 133.3 پوائنٹس تک پہنچا، جو نومبر 2022 کے بعد بلند ترین سطح ہے۔ یعنی ایک ماہ میں اشاریہ 1.9 فیصد بڑھا اور پانچوں بڑی غذائی کیٹیگریز مہنگی ہوئیں۔ - [ایران ٹیلی گرام اور بٹ کوائن سے اسرائیلیوں کو کیسے پھانستا ہے؟](https://overseaspost.net/58477/): اسرائیلی حکام کے مطابق ایران سے منسلک عناصر ٹیلی گرام اور دیگر ڈیجیٹل پلیٹ فارمز کے ذریعے عام شہریوں اور نوجوانوں تک رسائی کی کوشش کر رہے ہیں۔ بھرتی کا آغاز عموماً ایک سادہ کام، تصویر یا ویڈیو سے ہوتا ہے جبکہ ادائیگی کرپٹو کرنسی کے ذریعے کی جاتی ہے۔ بعض کیسز میں یہ سلسلہ بعد میں سکیورٹی مقامات، داخلی راستوں اور افراد کے بارے میں معلومات جمع کرنے تک پہنچا۔ - [سیلاب بیوی کو لے گیا.. اب بیٹی کی شناخت بھی نہ بہہ جائے](https://overseaspost.net/58379/): نیپال کے سیلاب نے تسیرنگ گیلبو لاما سے اس کی اہلیہ اور گھر چھین لیا۔ اب اپنی 4 سالہ بیٹی کے ساتھ عارضی پناہ گاہ میں رہنے والے باپ کو ایک اور خوف ستا رہا ہے—اگر ان کا پورا معاشرہ بکھر گیا تو کیا اس کی بیٹی اپنی ثقافت اور شناخت بھی کھو دے گی؟ - [کڑی پابندیاں: ایران کی برداشت اور امریکی طاقت کا امتحان](https://overseaspost.net/58501/): ایران اور امریکہ کی طویل کشیدگی میں اب ایک ایسا محاذ تیزی سے اہم ہوتا جا رہا ہے جہاں میزائل نہیں، ڈالر، تیل کے ٹینکر، بینک اکاؤنٹس اور تجارتی راستے ہتھیار بن چکے ہیں۔ - [نہرِ سوئز کی تاریخی داستان: ویران بستی دنیا کا مرکز کیسے بنی؟](https://overseaspost.net/58075/): آج نہر سوئز کا نام آتے ہی بڑے کنٹینر جہاز، تیل بردار ٹینکر اور ایشیا سے یورپ جاتی ہوئی اربوں ڈالر کی تجارت فوراً ذہن میں آ جاتی ہے۔ - [اکاؤنٹ بند: کیا آپ بھی سام سنگ گلیکسی استعمال کررہے ہیں؟](https://overseaspost.net/58358/): دنیا بھر میں بعض سام سنگ گلیکسی فون کے صارفین ایک عجیب مسئلے کا سامنا کر رہے ہیں۔ - [دروازوں کے پیچھے کیا ہورہا ہے؟.. ایران پر امریکی دباؤ میں خاموش مددگار؟](https://overseaspost.net/58440/): امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے سعودی عرب، امارات اور قطر کی جانب سے ایران پر اقتصادی دباؤ بڑھانے میں غیر اعلانیہ تعاون کا دعویٰ کیا ہے۔ ہرمز میں جہاز رانی کے خطرات نے خلیجی حساب بدل دیا ہے، مگر خطے کی ریاستیں تہران کو اس حد تک دیوار سے لگانے سے بھی بچنا چاہتی ہیں جہاں ایک بڑی علاقائی جنگ ناگزیر ہوجائے۔ - [عالمی بینک سونا سمیٹنے میں کیوں لگ گئے؟ تشویش بڑھنے لگی](https://overseaspost.net/58352/): عالمی منڈی میں سونے کی قیمت نئی بلندیوں کے قریب ہے، مگر اصل کھیل صرف قیمت کا نہیں ہے، بلکہ مرکزی بینک اب یہ بھی دیکھ رہے ہیں کہ سونا کہاں رکھا جائے، بحران میں کتنی جلدی استعمال ہو اور ضرورت پر کتنی آسانی سے فروخت کیا جا سکے۔ - [کیا عرب دنیا اگلی اے آئی سپر پاور بننے جا رہی ہے؟](https://overseaspost.net/58346/): یہ محض کوئی معاشی تنوع کا منصوبہ نہیں، بلکہ خلیجی ریاستیں اب اے آئی کو بجلی، بندرگاہوں اور تیل کی تنصیبات جتنا اہم اسٹریٹجک اثاثہ سمجھنے لگی ہیں۔ - [محمد صلاح کے بیٹے کی پیدائش: منفرد نام سے مداح حیران](https://overseaspost.net/58340/): فٹبال کے میدان میں محمد صلاح کی ہر حرکت پر دنیا کی نظریں رہتی ہیں، مگر اس بار مصری اسٹار خبروں میں کسی گول یا ریکارڈ کی وجہ سے نہیں آئے۔ - [او آئی سی میں پاکستان کے مستقل مندوب کی سیکرٹری جنرل سے ملاقات](https://overseaspost.net/58792/): اسلامی تعاون تنظیم میں پاکستان کے مستقل نمائندے سفیر سید محمد فواد شیر نے جدہ میں نو منتخب او آئی سی سیکرٹری جنرل اسماعیل ولد شیخ احمد سے ملاقات کی۔ ملاقات میں پاکستان اور او آئی سی کے تعلقات، کشمیر، اسلاموفوبیا، مسلم دنیا کو درپیش سیاسی و اقتصادی چیلنجز اور مستقبل کے تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ - [چین ڈالر سے جان چھڑانے لگا، امریکہ کے لیے بڑا خطرہ](https://overseaspost.net/58330/): چین کئی برس سے امریکی ٹریژری بانڈز کم کر رہا ہے اور جون 2026 میں اس کی براہ راست ہولڈنگ 633.4 ارب تک ڈالر رہ گئی ہے۔ - [آپ کا کتا آپ کی آنکھوں سے کیا پڑھتا ہے؟ دلچسپ تحقیق](https://overseaspost.net/58165/): نئی تحقیق بتاتی ہے کہ معاملہ اس سے کہیں زیادہ باریک ہے۔ یعنی آپ کا کتا شاید آپ کے چہرے پر ہونے والی ایک معمولی سی حرکت، حتیٰ کہ پلک جھپکنے تک کو نوٹ کر رہا ہوتا ہے۔ - [کیسے ایک ویڈیو نے یمنی نوجوان کی قسمت راتوں رات بدل دی!](https://overseaspost.net/58095/): کبھی کبھی سوشل میڈیا پر چند سیکنڈ کی ایک عام سی ویڈیو کسی گمنام شخص کی پوری زندگی بدل دیتی ہے۔ یمن کے نوجوان رسام الانسی کے ساتھ بھی کچھ ایسا ہی ہوا۔ - [6 گھنٹے سے کم نیند.. جسم اس کی قیمت کب چکانا شروع کرتا ہے؟](https://overseaspost.net/58318/): روزانہ 6 گھنٹے سے کم نیند صرف تھکن اور غنودگی کا مسئلہ نہیں۔ مسلسل کم سونے سے دماغی کارکردگی، بھوک، انسولین کے عمل، مزاج اور مدافعتی نظام پر اثر پڑ سکتا ہے، جبکہ طویل مدت میں صحت کے بڑے خطرات بڑھ سکتے ہیں۔ - [مسیلمہ کذاب کے نام رسول اکرمﷺ کا مکتوب.. معرکۂ یمامہ میں کیا ہوا؟](https://overseaspost.net/58290/): مسیلمہ کذاب نے نبوت میں شراکت کا دعویٰ کرتے ہوئے رسول اکرمﷺ کو خط بھیجا، جس کے جواب میں آپﷺ نے واضح فرمایا کہ زمین اللہ کی ہے اور انجام متقین کے حق میں ہوگا۔ بعد ازاں مسیلمہ نے جھوٹے معجزات دکھانے کی کوششیں کیں اور معرکۂ یمامہ میں اس کا خاتمہ ہوا۔ - [تارکینِ وطن کے 127 ارب ڈالر.. بھارت نے وہ کیا جو پاکستان نہ کر سکا](https://overseaspost.net/58259/): بھارت نے غیر مقیم شہریوں سے 127 ارب ڈالر سے زیادہ کے غیر ملکی کرنسی ڈپازٹس حاصل کرکے روپے اور زرمبادلہ کے ذخائر کو مضبوط کیا۔ پاکستان کے تارکینِ وطن بھی ہر سال اربوں ڈالر وطن بھیجتے ہیں، مگر سوال یہ ہے کہ ان کی طویل المدتی بچتوں کو ملکی مالیاتی نظام میں کیوں نہیں لایا جا سکا۔ - [سعودی عرب میں ڈرائیور لیس ٹیکسی کی راہ ہموار](https://overseaspost.net/58364/): سعودی عرب خودکار گاڑیوں کو تجرباتی مرحلے سے باقاعدہ ٹرانسپورٹ مارکیٹ کی طرف لے جارہا ہے۔ نئے ضوابط کے تحت ابتدائی لائسنس 180 دن کا ہوگا، جبکہ شرائط پوری ہونے پر 3 سالہ لائسنس مل سکے گا۔ سب سے اہم پیش رفت یہ ہے کہ کامیاب حفاظتی اور کارکردگی ٹیسٹ کے بعد خودکار ٹیکسی کو سیفٹی آفیسر کے بغیر چلانے کی اجازت بھی ممکن ہوگی۔ - [کاروبار نشانے پر آ گئے: جتنی چھوٹی کمپنی، اتنا بڑا خطرہ](https://overseaspost.net/58084/): لیکن اب یہ تصور تیزی سے بدل رہا ہے۔چھوٹے اور درمیانے کاروبار بھی ہیکرز کے نشانے پر ہیں اور کئی مواقع پر حملے کی سب سے آسان راہ کسی پیچیدہ سافٹ ویئر خامی کے بجائے ایک عام ملازم بنتا ہے۔ - [دنیا پاکستان کے لئے دروازے کھول رہی ہے.. اصل مسئلہ گھر کے اندر](https://overseaspost.net/58241/): پاکستان ایک بار پھر علاقائی اور عالمی سفارت کاری کے اہم مرکز کے طور پر ابھر رہا ہے۔ شنگھائی تعاون تنظیم میں بڑھتا کردار، سعودی عرب اور ترکی کے ساتھ دفاعی تعاون، امریکا اور ایران سے رابطے اور عالمی مالیاتی منڈیوں میں بہتر اعتماد اس تبدیلی کی علامت ہیں۔ تاہم اس سفارتی کامیابی کو حقیقی طاقت میں بدلنے کے لئے پاکستان کو دہشت گردی، سیاسی عدم استحکام اور معاشی کمزوری جیسے اندرونی مسائل پر قابو پانا ہوگا۔ - [گوگل نے ہر شخص کو درپیش ایک بڑا مسئلہ حل کردیا!](https://overseaspost.net/58128/): گوگل اب مصنوعی ذہانت کو اسی روزمرہ پریشانی کا حل بنانے جا رہا ہے۔ نئی اینڈرائیڈ اپ ڈیٹ میں Gemini اور Find Hub مل کر صارف کی اہم اشیا کی جگہ یاد رکھ سکیں گے۔ - [دماغی چپس کی جنگ شروع: صرف خیال سے کمپیوٹر پر کنٹرول](https://overseaspost.net/58110/): صرف سوچ کر کمپیوٹر چلانا، مفلوج ہاتھ کو دوبارہ حرکت دینا یا دماغی سگنلز سے کسی ڈیجیٹل ڈیوائس کو کنٹرول کرنا کبھی سائنس فکشن محسوس ہوتا تھا۔ - [ایران جنگ: اختتام یا نئی حکمت عملی؟ 50 ہزار امریکی فوجی تعینات](https://overseaspost.net/58275/): امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایران جنگ کے خاتمے کا اعلان کرنے کے امکان پر غور کر رہے ہیں، مگر مشرق وسطیٰ میں 50 ہزار امریکی فوجیوں، 19 جنگی جہازوں اور طویل فوجی تعیناتی نے ایک بڑا سوال کھڑا کردیا ہے: کیا جنگ واقعی ختم ہوگی یا صرف اس کی شکل بدل جائے گی؟ - [انسداد دہشت گردی قانون کی نئی ترمیم پر سوال کیوں اٹھ رہے ہیں؟](https://overseaspost.net/58168/): پاکستان میں دہشت گردی کے بڑھتے خطرات کے درمیان انسداد دہشت گردی ایکٹ 1997 میں نئی ترمیم بحث کا موضوع بن گئی ہے۔ مجوزہ طریقہ کار کے تحت حساس مقدمات میں جج، پراسیکیوٹر، تفتیش کار اور گواہوں کی شناخت خفیہ رکھی جا سکے گی، جبکہ آڈیو اور ویڈیو مواد کے تحفظ اور آواز تبدیل کرنے جیسی سہولیات بھی زیر غور ہیں۔ حکومت اسے حساس مقدمات میں عدالتی عمل کے تحفظ کا ذریعہ قرار دے سکتی ہے، تاہم ناقدین کو خدشہ ہے کہ ایسے اختیارات سیاسی مقدمات، بالخصوص 9 مئی سے متعلق کیسز، میں بھی استعمال ہو سکتے ہیں۔ - [دنیا نے ہرمز بحران کے 6 ماہ جھیل لئے.. کیا مزید 6 ماہ گزار سکے گی؟](https://overseaspost.net/58225/): آبنائے ہرمز کا بحران ساتویں ماہ میں داخل ہوگیا ہے۔ دنیا نے ذخائر، متبادل راستوں اور اضافی پیداوار کے ذریعے ابتدائی جھٹکا تو برداشت کرلیا، لیکن یہ حفاظتی حصار تیزی سے کمزور ہورہے ہیں۔ اصل خطرہ اب تیل کا اچانک 150 ڈالر تک پہنچنا نہیں، بلکہ مہنگی توانائی، محدود جہاز رانی اور بلند شرح سود کا طویل دور ہے۔ - [دماغ میں چھپا ایک ’بریک‘: دائمی درد کا نیا علاج؟](https://overseaspost.net/57910/): دائمی درد کے ساتھ زندگی گزارنے والوں کے لیے ایک اہم سائنسی دریافت نئی امید بن سکتی ہے۔ - [ہرمز نے سمندری تجارت الجھائی، دبئی نے فضائی راستہ تیز کردیا](https://overseaspost.net/58141/): آبنائے ہرمز کی کشیدگی اور سمندری تجارت پر بڑھتے دباؤ کے درمیان دبئی کے فضائی کارگو شعبے نے غیرمعمولی رفتار دکھائی ہے۔ کسٹمز معاملات میں 53 فیصد اور کارگو وزن میں تقریباً 47 فیصد اضافہ ہوا۔ ای کامرس، جدید کسٹمز نظام اور متبادل لاجسٹک راستے دبئی کو بحران کے دوران اہم تجارتی مرکز بنا رہے ہیں۔ - [شاہِ عمان کے سامنے رسول اللہﷺ کا مکتوب.. پھر فیصلہ بدل گیا](https://overseaspost.net/58098/): حضرت عمرو بن العاصؓ کی شاہِ عمان جیفر سے ملاقات کے دوران رسول اللہﷺ کا مکتوب پڑھا گیا۔ شاہ نے قریش کے ردِعمل، اسلام کی بڑھتی ہوئی قوت اور اپنی بادشاہت کے مستقبل سے متعلق سوالات کئے۔ ابتدا میں وہ تذبذب کا شکار رہا، مگر اپنے بھائی عبد سے مشورے کے بعد دونوں نے حضرت عمروؓ کے سامنے اسلام قبول کرلیا۔ ## صفحات - [ٹیک مارکیٹ](https://overseaspost.net/%d9%b9%db%8c%da%a9-%d9%85%d8%a7%d8%b1%da%a9%db%8c%d9%b9/): ٹیک مارکیٹ اوورسیز پوسٹ ویب سائٹ کا ایک معلوماتی سیکشن ہے جس کا مقصد قارئین کو ٹیکنالوجی کی دنیا سے متعلق تازہ ترین آرٹیکلز، اپڈیٹس اور معلومات فراہم کرنا ہے۔ اس صفحے میں موبائلز، لیپ ٹاپس، سافٹ ویئر اور جدید ٹیک گجٹس سے متعلق مواد شائع کیا جاتا ہے۔ - [لائیو اپڈیٹس](https://overseaspost.net/%d9%84%d8%a7%d8%a6%db%8c%d9%88-%d8%a7%d9%be%da%88%db%8c%d9%b9%d8%b3/): اوورسیز پوسٹ کی لائیو کوریج، تازہ ترین خبریں، بریکنگ نیوز، پاکستان اور دنیا بھر کی لمحہ بہ لمحہ اپڈیٹس، ہر اہم خبر سب سے پہلے پڑھیں۔ - [Privacy Policy ](https://overseaspost.net/privacy-policy/) - [زرنگر](https://overseaspost.net/%d8%b2%d8%b1%d9%86%da%af%d8%b1/): زرنگر ایک معلوماتی سیکشن ہے جہاں عالمی اور علاقائی مالیاتی منڈیوں سے متعلق تازہ ترین خبریں، قیمتوں میں تبدیلیاں، اور معاشی رجحانات پیش کیے جاتے ہیں۔ اس صفحے کا مقصد قارئین کو سونا، ڈالر، تیل، اسٹاک مارکیٹ اور دیگر اہم مالیاتی اشاریوں سے بروقت آگاہ رکھنا ہے۔ - [فیچر](https://overseaspost.net/%d9%81%db%8c%da%86%d8%b1/): فیچر ایک ایسا معلوماتی سیکشن ہے جس میں دنیا بھر سے دلچسپ، سائنسی، صحت، ٹیکنالوجی اور قدرتی دنیا سے متعلق انوکھے اور فکر انگیز مضامین شامل کیے جاتے ہیں۔ اس صفحے کا مقصد قارئین کو صرف خبریں دینا نہیں بلکہ انہیں نئے خیالات، حیرت انگیز حقائق اور جدید تحقیق سے بھی روشناس کرانا ہے۔ - [رہنما](https://overseaspost.net/%d8%b1%db%81%d9%86%d9%85%d8%a7/): رہنما ایک ایسا معلوماتی اور دینی مضامین کا سیکشن ہے جس کا مقصد قارئین کو اسلامی تعلیمات، اخلاقی رہنمائی اور روزمرہ زندگی سے متعلق دینی اصولوں سے آگاہ کرنا ہے۔ اس صفحے میں ایسے موضوعات شامل کیے جاتے ہیں جو انسان کی روحانی، اخلاقی اور سماجی زندگی کو بہتر بنانے میں مدد فراہم کرتے ہیں۔ - [کمیونٹی](https://overseaspost.net/%da%a9%d9%85%db%8c%d9%88%d9%86%d9%b9%db%8c/): سعودی عرب اور دیگر خلیجی ممالک میں لاکھوں پاکستانی مقیم ہیں جو مختلف شعبوں میں خدمات انجام دے رہے ہیں۔ ان افراد کی سماجی، ثقافتی، تعلیمی اور پیشہ ورانہ سرگرمیوں سے جڑی خبروں اور اپڈیٹس کو “پاکستانی کمیونٹی نیوز” کہا جاتا ہے۔ یہ ایک ایسا معلوماتی سیکشن ہوتا ہے جس میں بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی اجتماعی سرگرمیوں، تقاریب، کامیابیوں اور اہم اعلانات کو شامل کیا جاتا ہے۔ - [حرمین کی خبریں](https://overseaspost.net/%d8%ad%d8%b1%d9%85%db%8c%d9%86-%da%a9%db%8c-%d8%ae%d8%a8%d8%b1%db%8c%da%ba/): حرمین کی خبریں ایک معلوماتی سیکشن ہے جس میں مسجد الحرام اور مسجد نبوی سے جڑی تازہ ترین اپڈیٹس، اعلانات اور اہم سرگرمیوں کو شامل کیا جاتا ہے۔ اس صفحے کا مقصد قارئین کو حرمین الشریفین میں ہونے والے دینی، انتظامی اور سماجی معاملات سے باخبر رکھنا ہے تاکہ وہ مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کی روحانی فضا اور حالات سے مسلسل جڑے رہیں۔ - [مشرق و مغرب](https://overseaspost.net/%d9%85%d8%b4%d8%b1%d9%82-%d9%88-%d9%85%d8%ba%d8%b1%d8%a8/): مشرق و مغرب دنیا کے مختلف خطوں، ممالک اور معاشروں پر مشتمل ایک وسیع تناظر پیش کرتے ہیں جہاں سیاسی، سماجی، اقتصادی اور سفارتی حالات مسلسل تبدیل ہوتے رہتے ہیں۔ ایشیا، یورپ، مشرقِ وسطیٰ، امریکہ، افریقہ اور دیگر خطوں میں رونما ہونے والے واقعات عالمی سطح پر اثرات مرتب کرتے ہیں اور بین الاقوامی تعلقات، تجارت اور معیشت کی سمت کا تعین کرتے ہیں۔ - [سعودی عرب](https://overseaspost.net/%d8%b3%d8%b9%d9%88%d8%af%db%8c-%d8%b9%d8%b1%d8%a8/): یہ صفحہ سعودی عرب اور مشرق وسطیٰ سے جڑی تازہ ترین خبروں، سیاسی صورتحال، معاشی پیش رفت اور سیکیورٹی اپڈیٹس فراہم کرنے کے لیے بنایا گیا ہے۔ یہاں آپ کو خطے میں ہونے والی اہم پیش رفت اور عالمی تعلقات سے متعلق مستند معلومات ایک ہی جگہ پر ملتی ہیں۔ - [ ہم سے رابطہ](https://overseaspost.net/%db%81%d9%85-%d8%b3%db%92-%d8%b1%d8%a7%d8%a8%d8%b7%db%81/): اوورسیز پوسٹ (overseaspost.net) کی ٹیم آپ کے سوالات، تجاویز اور فیڈبیک کا خیر مقدم کرتی ہے۔ اگر آپ کسی خبر کی نشاندہی کرنا چاہتے ہیں، معلومات فراہم کرنا چاہتے ہیں یا ہمارے پلیٹ فارم سے متعلق کوئی سوال ہے تو ہم سے رابطہ ضرور کریں۔ - [اوورسیز پوسٹ](https://overseaspost.net/): اوورسیز پوسٹ (overseaspost.net) پاکستان، مشرق وسطیٰ اور دنیا سے تازہ ترین خبریں، معلومات اور ویڈیوز فراہم کرنے والا ایک مستند نیوز پلیٹ فارم ہے۔ یہاں سیاست، معیشت، عالمی امور اور اہم واقعات کی فوری اور قابل اعتماد اپڈیٹس دستیاب ہیں۔ - [پرائیویسی پالیسی](https://overseaspost.net/%d9%be%d8%b1%d8%a7%d8%a6%db%8c%d9%88%db%8c%d8%b3%db%8c-%d9%be%d8%a7%d9%84%db%8c%d8%b3%db%8c/): براہِ کرم اس پرائیویسی پالیسی کو غور سے پڑھیں تاکہ آپ یہ سمجھ سکیں کہ جب آپ ہماری ویب سائٹ، بلاگ یا موبائل ایپ استعمال کرتے ہیں تو ہم آپ کی معلومات کو کس طرح جمع کرتے، استعمال کرتے، محفوظ رکھتے اور ہینڈل کرتے ہیں۔