اہم خبریں
16 March, 2026
--:--:--

وزیرِخارجہ کا میونخ سیکیورٹی کانفرنس میں نوجوان رہنماؤں سے مکالمہ

Picture of Overseas Post
Overseas Post
شیئر
ووٹ
Array
50% LikesVS
50% Dislikes
(فوٹو: واس)

وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان بن عبداللہ نے میونخ سکیورٹی کانفرنس 2026 کے موقع پر ’میونخ ینگ لیڈرز‘ کے ساتھ ایک مکالماتی نشست میں شرکت کی۔ یہ نشست کوربر فاؤنڈیشن اور میونخ سکیورٹی کانفرنس کے اشتراک سے منعقد ہوئی۔

faisal bin farhan munich event 2
(فوٹو: واس)

سبق ویب سائٹ کے مطابق اس اہم نشست میں علاقائی اور عالمی بحرانوں سے متعلق سعودی عرب کے مؤقف پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔

وزیر خارجہ نے عالمی بحرانوں اور مشترکہ چیلنجز سے نمٹنے کے لیے کھلے اور تعمیری مکالمے کی اہمیت پر زور دیا۔ انہوں نے کہا کہ موجودہ عالمی حالات میں تعاون اور بات چیت کو فروغ دینا ناگزیر ہے۔

faisal bin farhan munich event 3
(فوٹو: واس)

اس موقع پر پالیسی پلاننگ کے ڈائریکٹر جنرل شہزادہ ڈاکٹر عبداللہ بن خالد بن سعود الکبیر بھی موجود تھے۔

میونخ ینگ لیڈرز 2026 کے رکن نواف بن خالد العیسیٰ نے بھی نشست میں شرکت کی۔