اہم خبریں
18 March, 2026
--:--:--

شہزادہ فیصل بن فرحان سے روسی ہم منصب کا رابطہ

Picture of Overseas Post
Overseas Post
شیئر
ووٹ
Array
50% LikesVS
50% Dislikes
فائل فوٹو: واس

وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان بن عبداللہ سے روسی فیڈریشن کے وزیرِ خارجہ سرگئی لاوروف نے ٹیلیفونک رابطہ کیا ہے۔

سعودی پریس ایجنسی کے مطابق دونوں وزرائے خارجہ نے دوطرفہ تعلقات کا جائزہ لیا، باہمی تعاون کے شعبوں کو مزید فروغ دینے کے طریقوں پر تبادلۂ خیال کیا اور باہمی دلچسپی کے متعدد امور پر بھی گفتگو کی ہے۔