اہم خبریں
16 March, 2026
--:--:--

ریاض اور مشرقی ریجن میں گرد، دیگر شہروں میں بارش

Picture of Overseas Post
Overseas Post
شیئر
ووٹ
Array
50% LikesVS
50% Dislikes
مغربی پہاڑی میں ہلکی بارش کا امکان ہے (فوٹو: سبق)

محکمہ موسمیات نے آج جمعرات کے موسم سے متعلق اپنی رپورٹ میں توقع ظاہر کی ہے کہ ریاض اور مشرقی ریجن کے بعض حصوں میں تیز ہوا اور گرد کا سلسلہ جاری رہے گا۔ 

جبکہ مملکت کے مغربی اور جنوب مغربی پہاڑی علاقوں کے بعض حصوں میں ہلکی بارش کا امکان ہے۔

مزید پڑھیں

سبق ویب سائٹ کے محکمے نے کہا ہے کہ مشرقی ریجن کے شمالی علاقوں میں ہلکی بارش کے امکان کو خارج نہیں کیا جاسکتا۔

بحیرۂ احمر میں سطحی ہوائیں شمالی اور شمال مغربی سمت سے شمالی و وسطی حصوں میں چلیں گی جبکہ جنوبی حصے میں جنوب مشرقی سے جنوب مغربی سمت کی ہوائیں متوقع ہیں۔ 

ہوا کی رفتار 15 سے 30 کلو میٹر فی گھنٹہ کے درمیان رہے گی، لہروں