اہم خبریں
20 March, 2026
--:--:--

شہزادہ فیصل بن فرحان سے شامی ہم منصب کی ملاقات

Picture of Overseas Post
Overseas Post
شیئر
ووٹ
Array
50% LikesVS
50% Dislikes
فوٹو: واس

وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان سے آج پیر کو ریاض میں شامی ہم منصب اسعد الشیبانی نے ملاقات کی ہے۔

ملاقات کے دوران دونوں ملکوں کے باہمی تعلقات کا جائزہ لیا گیا جبکہ شام کی موجودہ صورتحال میں ہونے والی پیش رفت پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔

شامی عوام کی امنگوں کو پورا کرنے کے لیے اس کے امن اور معیشت کے استحکام کی حمایت کے طریقوں پر بھی گفتگو ہوئی۔