اہم خبریں
18 March, 2026
--:--:--

59 کلو چرس اور ایک لاکھ نشہ آور گولیاں اسمگل کرنے کی کوشش ناکام

Picture of Overseas Post
Overseas Post
شیئر
ووٹ
Array
50% LikesVS
50% Dislikes
کارروائی جازان ریجن کے الدائر کمشنری میں ہوئی ہے ( فوٹو: عاجل)

سرحدی سیکیورٹی فورس نے کہا ہے کہ جازان ریجن کے الدائر علاقے میں منشیات اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی ہے۔

عاجل ویب سائٹ کے مطابق محکمے نے کہا ہے کہ کارروائی کے نتیجے میں ایک لاکھ 65 ہزار نشہ آور گولیاں ضبط ہوئی ہیں جبکہ 59 کلو گرام چرس بھی پکڑی گئی ہے۔ 

سرحدی سیکیورٹی فورس نے کہا ہے کہ ضابطے کی قانونی کارروائی مکمل کر لی گئی ہے اور ضبط شدہ تمام اشیاء متعلقہ ادارے کے حوالے کر دی گئی ہیں۔