اہم خبریں
16 March, 2026
--:--:--

سعودی قیادت کی طرف سے نیوزی لینڈ کو قومی دن پر مبارکباد

Picture of Overseas Post
Overseas Post
شیئر
ووٹ
Array
50% LikesVS
50% Dislikes
(فوٹو: سبق)

خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز آل سعود اور ولی عہد و وزیر اعظم شہزادہ محمد بن سلمان بن عبد العزیز آل سعود نے نیوزی لینڈ کو قومی دن پر مبارکباد پیش کی ہے۔

سعودی پریس ایجنسی کے مطابق سعودی قیادت نے نیوزی لینڈ کی گورنر جنرل سینڈی کیرو کو تہنیتی پیغامات روانہ کئے ہیں۔

سعودی قیادت نے اپنے پیغام میں نیوز لینڈ کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کرتے ہوئے گورنر جنرل کی صحت و خوشحالی اور نیوزی لینڈ کی حکومت و عوام کے لیے ترقی اور خوشحالی کی امید کا اظہار کیا ہے۔