سعودی عرب میں موبائل قسطوں پر لینے کے بعد بقایا رقم چھوڑ کر خروج نہائی پر پاکستان جانے والے شخص کو دو سال بعد نیا ویزا مل جائے تو صرف بقایا قسط کی وجہ سے سعودی عرب میں داخلے پر خودکار پابندی نہیں لگتی۔
تاہم اگر کمپنی نے معاملہ عدالت یا محکمۂ تنفیذ تک پہنچا دیا ہو تو سفر سے پہلے ناجز میں کیس اور جاری احکامات کی جانچ ضروری ہے۔
موبائل کی قسطیں باقی ہیں، کیا ایئرپورٹ پر روک لیا جائے گا؟
Overseas Post