اہم خبریں
16 March, 2026
--:--:--

سعودی اور عمانی بحری افواج کی مشترکہ میزائل فائرنگ مشقیں

Picture of Overseas Post
Overseas Post
شیئر
ووٹ
Array
100% LikesVS
0% Dislikes
میزائلوں اور گولہ بارود کے ساتھ فائرنگ کی مشق انجام دی گئی ( فوٹو: ایکس)

سعودی بحری افواج اور سلطنتِ عمان کی بحریہ نے مشترکہ طور پر میزائلوں اور براہِ راست گولہ بارود کے ساتھ فائرنگ کی مشق انجام دی ہے۔

یہ دو طرفہ بحری تربیتی مشق ’ریاحُ السلام 2026‘ کے ضمن میں منعقد کی گئی، جس کا مقصد عملی بحری ہم آہنگی اور جنگی صلاحیتوں کو فروغ دینا ہے۔

بحری مشق میں سعودی بحری افواج کے چیف آف اسٹاف لیفٹیننٹ جنرل محمد الغریبی اور سلطنتِ عمان کی رائل نیوی کے کمانڈر میجر جنرل بحری سیف الرحبی نے شرکت کی۔