فیفا ورلڈ کپ 2026 میں بیلجیئم کے خلاف بغیر گول کے برابر میچ کے بعد ایرانی ٹیم نے لاس اینجلس کے سو فائی اسٹیڈیم کے ڈریسنگ روم میں ایک جذباتی پیغام چھوڑا، جس میں شہر کی مہمان نوازی اور ایرانی شائقین کی حمایت پر شکریہ ادا کیا گیا۔
خط میں امن، احترام اور دوستی کا پیغام بھی دیا گیا۔
ہم فخر سے آئے، وقار سے جا رہے ہیں، ایرانی ٹیم کا جذباتی پیغام
Overseas Post