عسیر کے علاقے میں واقع ربوعہ سیکٹر میں سرحدی سیکیورٹی فورس نے اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی ہے۔
عاجل ویب سائٹ کے مطابق سیکیورٹی فورس نے کہا ہ کہ کارروائی میں 187,830 نشہ آور گولیاں اور 9,617 ایمفیٹامین کی گولیاں ضبط ہوئی ہیں۔
سرحدی سیکیورٹی فورس نے کہا ہے کہ ضابطے کیکارروائیاں مکمل کر کے ضبط شدہ مواد کو متعلقہ ادارے کے حوالے کر دیا گیا ہے۔