نو منتخب صدر نے عالمی امن کے قیام کے لیے اپنی بھرپور وابستگی کا اعادہ کرتے ہوئے ایک جامع حکمت عملی اپنانے پر زور دیا۔ انہوں نے واضح کیا کہ وہ قیام امن کی کوششوں کو مزید مستحکم کرنے اور عالمی چیلنجز کا مقابلہ کرنے کے لیے پرعزم ہیں۔
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتیرس نے اس موقع پر کہا کہ دنیا کو اس وقت بڑھتی ہوئی عدم مساوات اور موسمیاتی تبدیلیوں جیسے بحرانوں کا سامنا ہے۔
انہوں نے عالمی سطح پر جاری تنازعات کو انسانیت کے لیے ایک بڑا خطرہ قرار دیتے ہوئے تشویش کا اظہار کیا۔
بنگلہ دیش کے وزیر خارجہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے صدر منتخب
Overseas Post