اہم خبریں
16 March, 2026
--:--:--

ریاض میں وائرل ویڈیو کے بعد ہراسانی کے الزام میں غیر ملکی گرفتار

Picture of Overseas Post
Overseas Post
شیئر
ووٹ
Array
50% LikesVS
50% Dislikes
افغان شہریت کا حامل مقیم ہے، قانونی کارروائی کی گئی ( فوٹو: سبق)

ریاض ریجن پولیس نے غیر ملکی شخص کو گرفتار کیا ہے جس پر ہراسانی کا الزام عائد کیا گیا ہے۔

سبق ویب سائٹ کے مطابق پولیس نے کہا ہے کہ سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہوگئی ہے جس میں ایک شخص نے گرفتار شدہ شخص پر  ہراسانی کا دعویٰ کیا ہے۔

ریاض پولیس نے کہا ہے کہ ملزم افغان شہریت کا حامل ہے جسے حراست میں لے کر اس کے خلاف قانونی کارروائی کی گئی۔