اہم خبریں
5 May, 2026
--:--:--

فواد شیر کی او آئی سی کی خواتین پر 9 ویں اجلاس میں شرکت

Picture of Overseas Post
Overseas Post
شیئر
ووٹ
Array
50% LikesVS
50% Dislikes
Picture of سید مسرت خلیل

سید مسرت خلیل

جدہ

اسلامی تعاون تنطیم ’او آئی سی‘ میں پاکستان کے مستقل نمائندے سفیر سید محمد فواد شیر نے او آئی سی کی میزبانی میں خواتین پر 9 ویں بین الوزارتی اجلاس میں شرکت کی ہے۔ 

اجلاس کی صدارت پاکستان کے نائب وزیر آعظم و وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈارنے کی۔

اجلاس میں خواتین کے حقوق کے بارے میں کانفرنس کی تیاری اور کانفرنس کو نتیجہ خیز اور کامیاب بنانے پر بات کی گئی۔ 

کانفرنس اسلام آباد میں 12-13 جولائی 2026 میں منعقد ہوگی۔ ٍٍ