اہم خبریں
18 March, 2026
--:--:--

منفرد نمبر پلیٹس کی الیکٹرانک نیلامی ابشر پر

Picture of Overseas Post
Overseas Post
شیئر
ووٹ
Array
50% LikesVS
50% Dislikes
منبفرد اور نمایاں نمبر پلیٹ کی نیلامی ابشر پر ہوگی ( فوٹو: ایکس)

محکمہ ٹریفک نے کہا ہے کہ آج اتوار گاڑیوں کے منفرد نمبر پلیٹس کی آن لائن نیلامی ہوگی۔
سبق ویب سائٹ کے مطابق محکمہ ٹریفک نے کہا ہے کہ نیلامی أبشر پلیٹ فارم کے ذریعے کی جا رہی ہے۔ 

اس سے وہ افراد جو نمبر پلیٹ خریدنا چاہتے ہیں، وہ نیلامی میں آن لائن حصہ لے سکتے ہیں۔
محکمے نے کہا ہے کہ نیلامی کل پیر تک جاری رہے گی۔