اہم خبریں
16 March, 2026
--:--:--

مالی کے وزیر اعظم مدینہ منورہ پہنچ گئے

Picture of Overseas Post
Overseas Post
شیئر
ووٹ
Array
50% LikesVS
50% Dislikes

جمہوریہ مالی کے وزیرِ اعظم عبداللہ مائیگا اور ان کے ہمراہ وفد آج مدینہ منورہ پہنچے ہیں۔
انہوں نے مسجدِ نبوی شریف کی زیارت کی، وہاں نماز ادا کی، اور رسولِ اکرمﷺ اور آپؐ کے دو صحابۂ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین پر سلام پیش کرنے کی سعادت حاصل کی ہے۔
مدینہ منورہ گورنریٹ کے سکریٹری عبدالمحسن بن نایف بن حمید، ایوان شاہی کے نمائندے ابراہیم بن عبداللہ بری اور متعدد حکام نے شہزادہ محمد بن عبدالعزیز بین الاقوامی ہوائی اڈے پر ان کا استقبال کیا ہے۔