کرنل محمد صادق 1881 میں دوبارہ تشریف لائے تو انہوں نے مکہ مکرمہ سمیت مدینہ منورہ کا تفصیلی دورہ کیا۔
اس دوسرے سفر کے دوران انہوں نے جدید تکنیک استعمال کرتے ہوئے حج کے مناسک اور مقدس مقامات کی متعدد تصاویر کھینچ کر انہیں محفوظ کیا۔
یہ تصاویر سعودی عرب کی سماجی و جغرافیائی تاریخ کو دستاویز میں محفوظ کرنے کا پہلا ذریعہ مانی جاتی ہیں۔
یہ تاریخی ریکارڈ نہ صرف حج کے قدیم راستوں کی نشاندہی کرتا ہے بلکہ اس دور کے طرز زندگی اور تعمیرات کی بہترین عکاسی بھی کرتا ہے۔
سعودی عرب میں 1861 کی قدیم ترین تاریخی تصویر منظر عام پر آگئی
Overseas Post