اہم خبریں
16 March, 2026
--:--:--

املج میں قیفی بگولا کیوں بنا؟ محکمہ موسمیات کی وضاحت

Picture of Overseas Post
Overseas Post
شیئر
ووٹ
Array
50% LikesVS
50% Dislikes

املج میں نمایاں موسمی تبدیلیاں دیکھنے میں آئی ہے جس میں گرد و غبار اُڑانے والی تیز ہوائیں اور گرج چمک کے ساتھ بارش شامل تھی۔ 

یہ صورتِ حال اُس موسمی نظام کا حصہ تھی جس نے علاقے کے مختلف حصوں کو متاثر کیا ہے۔
سوشل میڈیا صارفین نے املج میں قیفی بگولے کی متعدد ویڈیوز شیئر کی ہیں جنہیں دیکھ کر بہت سے لوگ حیران ہیں۔

مزید پڑھیں

محکمہ موسمیات کے ترجمان حسین القحطانی نے ایکس پر وضاحت کرتے ہوئے بتایا ہے کہ املج میں رونما ہونے والے موسمی مظاہرہ بارش لانے والے گرج چمک کے بادلوں کے ساتھ چلنے والی نیچے کی جانب آنے والی ہواؤں (ڈاؤن ڈرافٹ) کے باعث پیدا ہوئے۔ 

ان بادلوں کے دوران تیز رفتار ہواؤں کے جھکڑ شامل تھے جنہوں نے

 شہر کے شمال مشرق میں قیفی بگولے کی تشکیل میں کردار ادا کیا ہے۔
محکمہ موسمیات نے اس بات کی تصدیق کی کہ موسمی صورتِ حال کی نگرانی اور مسلسل مشاہدہ جاری ہے اور عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ جاری کردہ انتباہ پر عمل کریں اور احتیاطی تدابیر اختیار کریں۔

@overseas.post

https://overseaspost.net/2731/

♬ original sound - Overseas Post