اہم خبریں
18 March, 2026
--:--:--

موناکو کے حکمران سرکاری دورے پر جدہ پہنچ گئے

Picture of Overseas Post
Overseas Post
شیئر
ووٹ
Array
50% LikesVS
50% Dislikes

موناکو کے حکمران شہزادہ البرٹ دوم سرکاری دورے پر جدہ پہنچ گئے ہیں۔

سعودی پریس ایجنسی کے مطابق جدہ کے کنگ عبدالعزیز انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ان کا استقبال کمشنر جدہ شہزادہ سعود بن عبداللہ بن جلوی، جدہ نائب میئر انجینئر علی بن محمد القرنی، ڈائریکٹر جدہ پولیس میجر جنرل سلیمان بن عمر الطویرِب اور رائل پروٹوکول کے ڈائریکٹر جنرل احمد بن ظافر نے کیا ہے۔