اہم خبریں
17 April, 2026
--:--:--

پاکستانی وزیر اعظم جدہ پہنچ گئے

Picture of Overseas Post
Overseas Post
شیئر
ووٹ
Array
50% LikesVS
50% Dislikes
فوٹو: واس

وزیرِ اعظم پاکستان محمد شہباز شریف جدہ پہنچ گئے ہیں۔

جدہ کے کنگ عبدالعزیز انٹرنیشنل ایئرپورٹ ان کا استقبال نائب گورنر مکہ مکرمہ شہزادہ سعود بن مشعل بن عبد العزیز نے کیا۔ 

اس موقع پر اسلام آباد میں سعودی سفیر نواف بن سعید المالکی، نائب میئر جدہ علی القرنی، سفیر پاکستان احمد فاروق اور رائل پروٹوکول کے سربراہ احمد عبداللہ بن ظافر بھی موجود تھے۔