سعودی وزیرِ خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان بن عبدالله سے ایرانی ہم منصب عباس عراقچی نے فون پر رابطہ کیا ہے۔
سعودی پریس ایجنسی کے مطابق دونوں رہنماؤں نے بات چیت کے دوران خطے کی صورتحال اور کشیدگی کم کرنے کے طریقے پر غور کیا ہے تاکہ امن و استحکام کی بحالی ممکن ہو سکے۔