اہم خبریں
17 April, 2026
--:--:--
براہ راست نشریات

ولی عہد سے برطانوی وزیر اعظم کی ملاقات

Picture of Overseas Post
Overseas Post
شیئر
ووٹ
Array
50% LikesVS
50% Dislikes
فوٹو: واس

ولی عہد و وزیرِ اعظم شہزادہ محمد بن سلمان بن عبد العزیز آل سعود سے برطانیہ کے وزیرِاعظم کیئر اسٹارمر نے ملاقات کی ہے۔

سعودی پریس ایجنسی کے مطابق جدہ میں ہونے والی ملاقات کے دوران دونوں رہنماؤں نے اہم امور پر تبادلہ خیال کیا ہے۔

بعد ازاں برطانوی وزیرِ اعظم کیئر اسٹارمر آج جمعرات کو جدہ سے روانہ ہوگئے۔

کنگ عبدالعزیز انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر نائب گورنر مکہ مکرمہ شہزادہ سعود بن مشعل بن عبد العزیز نے انہیں الوداع کیا ہے۔