اہم خبریں
17 April, 2026
--:--:--
براہ راست نشریات

برطانوی وزیرِ اعظم آج جدہ پہنچ گئے

Picture of Overseas Post
Overseas Post
شیئر
ووٹ
Array
50% LikesVS
50% Dislikes
فوٹو: واس

برطانوی وزیرِ اعظم کیر اسٹارمر آج بدھ کو جدہ پہنچ گئے ہیں۔

سعودی پریس ایجنسی کے مطابق ان کا استقبال نائب گورنر مکہ مکرمہ شہزادہ سعود بن مشعل بن عبد العزیز نے کیا ہے۔

استقبال کرنے والوں میں برطانیہ میں سعودی سفیر شہزادہ عبداللہ بن خالد بن سلطان بن عبد العزیز، جدہ کے کمشنر صالح التركی، ریاض میں برطانیہ کے سفیر اسٹیفن چارلس ہچن اور شاہی پروٹوکول کے جنرل ڈائریکٹر احمد عبدالله بن ظافر شامل تھے۔