اہم خبریں
17 April, 2026
--:--:--

ولی عہد نے تھائی وزیر اعظم کو دوبارہ منتخب ہونے پر مبارکباد دے دی

Picture of Overseas Post
Overseas Post
شیئر
ووٹ
Array
50% LikesVS
50% Dislikes
فوٹو: سبق

ولی عہد و وزیر اعظم شہزادہ محمد بن سلمان بن عبد العزيز آل سعود نے تھائی لینڈ کے وزیر اعظم انوتین چارنویراکول کو دوبارہ وزیر اعظم منتخب ہونے پر مبارکباد دی ہے۔

ولی عہد نے تھائی لینڈ کے وزیر اعظم کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا اور کامیابی کی امید کی ہے۔

شہزادہ محمد بن سلمان نے تھائی لینڈ کے عوام کے لیے مزید ترقی اور خوشحالی کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔