سعودی ایوانِ شاہی کہا ہے کہ شہزادی الجوہرہ بنت فیصل بن عبدالرحمن آل سعود انتقال کر گئیں ہیں۔
متوفی شہزادی، شہزادہ محمد بن سعود بن فیصل بن عبد العزيز آل سعود کی والدہ ہیں۔
سعودی پریس ایجنسی کے مطابق ایوان شاہی نے کہا ہے کہ نمازِ جنازہ کل جمعرات کو بعد نماز عصر، ریاض کی امام ترکی بن عبد الله مسجد ادا کی جائے گی۔
ایوان شاہی نے متوفیہ کے لیے وسیع رحمت، مغفرت اور جنت الفردوس میں اعلی مقام کی دعا کی ہے۔