اہم خبریں
17 April, 2026
--:--:--

مارکیٹ کی خبروں کے لیے نئے سیکشن ’زر نگر‘ کا اضافہ

Picture of Overseas Post
Overseas Post
شیئر
ووٹ
Array
50% LikesVS
50% Dislikes

اوورسیز پوسٹ میں ’زرنگر‘ کے نئے سیشکن کا اضافہ کیا جا رہا ہے جس میں سعودی عرب، پاکستان اور عالمی مارکیٹ کی خبریں دی جائیں گی۔

یہ سیکشن محض خبروں کے لیے ہی نہیں ہوگا جبکہ اس میں مالیاتی تجزیوں کے علاوہ سعودی عرب اور پاکستان کی اسٹاک مارکیٹ کو بھی کور کیا جائے گا۔

علاوہ ازیں سعودی عرب میں سرمایہ کاری کے مواقع، غیر ملکیوں کے لیے میوچول فنڈز، مختلف شیئرز اور کاروبار کے مواقع بھی پیش کئے جائیں گے۔

زرنگر سیکشن کا وزٹ کرنے کے لیے کلک کریں۔