اہم خبریں
20 March, 2026
--:--:--

یمن میں فطرانہ تقسیم، 64 ہزار افراد مستفید

Picture of Overseas Post
Overseas Post
شیئر
ووٹ
Array
50% LikesVS
50% Dislikes
فوٹو: واس

کنگ سلمان سینٹر برائے انسانی امداد نے یمن کے صوبہ المہرہ میں زکاة الفطر کا منصوبہ شروع کیا ہے۔ 

منصوبے کے تحت مہرہ میں چاول کے 800 تھیلے تقسیم کیے جائیں گے، جس سے 5,600 افراد یا 800 مستحق خاندان مستفید ہوں گے۔

سعودی پریس ایجنسی کے مطابق یمن کے دیگر صوبوں مأرب، الحديدہ اور حضرموت میں کل 8,000 تھیلے تقسیم کیے جائیں گے جو 56,000 افراد یا 8,000 خاندانوں کو فائدہ پہنچائیں گے۔ یہ اقدام سعودی عرب کی جانب سے انسانی اور امدادی خدمات کے تحت یمنی عوام کی مدد اور عید الفطر کی خوشیاں پہنچانے کے لیے کیا جا رہا ہے۔