اہم خبریں
18 March, 2026
--:--:--

دبئی: ڈرون گرنے سے رہائشی عمارت میں معمولی نقصان

Picture of Overseas Post
Overseas Post
شیئر
ووٹ
Array
50% LikesVS
50% Dislikes

متحدہ عرب امارات نے کہا ہے کہ دبئی کی شیخ زائد روڈ پر ایک عمارت کی سامنے والی دیوار پر ڈرون گرنے کا معمولی واقعہ پیش آیا ہے۔

سبق ویب سائٹ کے مطابق حکام نے کہا ہے کہ واقعے سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

اس سے قبل امارات کی وزارت دفاع نے بتایا کہ اس کا فضائی دفاع ایرانی میزائل اور ڈرون حملوں کے خلاف کارروائی کر رہا ہے۔