اہم خبریں
16 March, 2026
--:--:--

بحرین نے بھی بابکو انرجیز میں فورس میجر کا اعلان کر دیا

Picture of Overseas Post
Overseas Post
شیئر
ووٹ
Array
50% LikesVS
50% Dislikes

بحرین نے خطے میں جاری ایرانی حملوں کے نتیجے میں بابکو ریفائنری میں فورس میجر ’قوتِ قاہرہ‘ کا اعلان کردیا ہے۔

سبق ویب سائٹ کے مطابق بابکو انرجیز کمپنی نے بحرین نیوز ایجنسی کو بتایا ہے کہ مقامی مارکیٹ کی تمام ضروریات مکمل طور پر متوقع منصوبوں کے مطابق یقینی بنائی گئی ہیں تاکہ سپلائی کی تسلسل اور مقامی طلب کی تکمیل بغیر کسی خلل کے ممکن ہو سکے۔