اہم خبریں
16 March, 2026
--:--:--

بحرین: حملے کے باعث المحرق یونیورسٹی کو نقصان، 3 زخمی

Picture of Overseas Post
Overseas Post
شیئر
ووٹ
Array
50% LikesVS
50% Dislikes

بحرین کی وزارتِ داخلہ نے آج اعلان کیا ہے کہ ملک کے شمال مشرقی علاقے المحرق میں واقع یونیورسٹی کی عمارت کو نقصان پہنچا ہے جبکہ 3 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔

وزارت نے ایکس پر جاری بیان میں بتایا کہ یہ واقعہ ایرانی حملے کے نتیجے میں گرنے والے میزائل کے ٹکڑوں کی وجہ سے پیش آیا۔