اسرائیلی وزیر اعظم بنیامین نتن یاہو نے کہا ہے کہ تل ابیب کے پاس ایران کے لیے منظم منصوبہ ہے جس میں کئی حیرت انگیز پہلو شامل ہیں۔
انہوں نے مزید کہا ہے کہ ’ہم نے خامنہ ای اور درجنوں دیگر رہنماؤں کو نشانہ بنایا اور میزائل و ڈرون کے لانچ پلیٹ فارمز کو تباہ کر دیا۔
نیتن یاہو نے کہا کہ ’ہم ایران کے فضائی حدود پر مکمل کنٹرول کے قریب ہیں اور اپنے شہریوں کی حفاظت کے لیے ہر ضروری اقدام کریں گے‘۔