قطر کی وزارتِ داخلہ نے کہا ہے کہ ملک کے بازار اور صحت کے ادارے معمول کے مطابق کام کر رہے ہیں اور خوراک اور ادویات کا کافی اسٹریٹجک اسٹاک موجود ہے تاکہ ہنگامی حالات میں بھی سپلائی اور معاشرتی ضروریات پوری ہوں۔
ایران، امریکہ جنگ: تمام خبریں ایک جگہ پر، کلک کریں
عاجل ویب سائٹ کے مطابق وزارت نے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ ذمہ دارانہ خریداری اور احتیاطی رویہ اختیار کریں اور غیر ضروری ذخیرہ اندوزی سے گریز کریں تاکہ بازاروں کی استحکام اور سپلائی کے تسلسل کو یقینی بنایا جا سکے۔
تؤكد الجهات المعنية أن الأسواق والمؤسسات الصحية تعمل بصورة طبيعية، وأن هناك مخزونًا استراتيجيًا كافيًا من المواد الغذائية والدوائية.#الداخلية_قطر pic.twitter.com/hpCSoHAHkd
— وزارة الداخلية - قطر (@MOI_Qatar) March 6, 2026