اہم خبریں
16 March, 2026
--:--:--

الخرج پر ایک اور کروز حملہ ناکام

Picture of Overseas Post
Overseas Post
شیئر
ووٹ
Array
50% LikesVS
50% Dislikes
فوٹو: سبق

وزارتِ دفاع کے ترجمان میجر جنرل ترکی المالکی نے اعلان کیا ہے کہ فضائی دفاعی افواج نے الخرج کے مشرق میں ایک کروز میزائل تباہ کر دیا۔

سبق ویب سائٹ کے مطابق یہ کارروائی وزارتِ دفاع کی اُن مسلسل کوششوں کا حصہ ہے جن کا مقصد مملکت کی فضائی حدود کا تحفظ اور اس کی سلامتی و استحکام کو نشانہ بنانے والی دھمکیوں کا مقابلہ کرنا ہے۔